جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

کشتی ڈوب گئی، 8 پاکستانیوں سمیت 10 ہلاک، 90 افراد ڈوب گئے، اکثریت پاکستانی شہریوں کی تھی، ڈوبنے والوں کی تلاش جاری

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) تارکین وطن کی لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے سے 90 افراد ڈوب گئے، میڈیا ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرت کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی کے حادثے میں 90 افراد کے ڈوب جانے کا خدشہ ہے، اس کشتی میں اکثریت پاکستانی تارکین وطن کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے خواہش مند تارکین وطن کی ایک کشتی بحیرہ احمر

میں ڈوب گئی ہے، اس کشتی کے سواروں میں سے زندہ بچ جانے والے تین افراد نے بتایا کہ اس کشتی پر زیادہ تعداد پاکستانی افراد کی ہے، مہاجرت کا کہنا ہے کشتی میں سوار افراد جن میں سے زیادہ کا تعلق پاکستان سے ہے وہ اٹلی پہنچنا چاہتے تھے، بین الاقوامی ادارے نے مزید بتایا کہ ڈوب جانے والے تارکین وطن میں سے 10 افراد کی لاشیں ساحل پر ملی ہیں، ان میں آٹھ پاکستانی اور دو لیبیا کے باشندے ہیں، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…