طویل عرصے کے بعد جاپان پھر جنگ کے میدان میں کود پڑا،دھماکہ خیز اعلان
ٹوکیو(این این آئی)جاپان نے لڑاکا طیاروں کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں سے لیس کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع نے کہاکہ خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال میں جاپان کو اپنی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ وزارتِ دفاع میزائلوں کی 3… Continue 23reading طویل عرصے کے بعد جاپان پھر جنگ کے میدان میں کود پڑا،دھماکہ خیز اعلان





































