پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

دبئی کے حکمران کی بیٹی کی منگنی ہوگئی ،لڑکا کون ہے،شیخہ مریم کے ساتھ تصویر سامنے آگئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مریم کی منگنی ہو گئی۔دبئی کے حکمران خاندان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی مبارکباد کی پوسٹس میں بتایا گیا ہے کہ شیخہ مریم بہت جلد ہی رشتہ ازدواج میں بندھ

جائیں گی۔ واضح  رہے کہ اس سے قبل متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ لطیفہ کی گزشتہ سال ہی شادی ہوئی تھی۔شیخہ لطیفہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی کزن شیخہ مریم اور سہیل بن حمدان کو منگنی کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے عربی میں ایک خوبصورت نظم بھی تحریر بھی سامنے آئی ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…