منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

غلط اورپرانی خبروں کے ذریعے سنسنی پھیلانا سنگین گناہ قرار

datetime 18  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویٹی کن سٹی(این این آئی)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غلط اور پرانی خبروں کے ذریعے سنسنی پھیلانے کو سنگین گناہ قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ پرانی خبروں کو دوبارہ سے منظرعام پر لا کر سنسنی پھیلانے والے صحافی خبر سے منسلک لوگوں کا دل دکھانے اور بڑے گناہ

کے مرتکب ہوتے ہیں، صحافیوں کو تمام فریقین کا موقف جان کر خبر میں درست معلومات دینی چاہئیں۔انکا کہنا تھا کہ جامع، مکمل اور درست خبر دینا صحافیوں کی ذمہ داری ہے، غلط اور جھوٹی خبروں کے بڑھتے ہوئے رجحان پر پوپ فرانسس سالانہ خطاب میں بھی بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…