جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایران میں سڑکیں سنسان، سکول بند، کھیلوں کے میدان بھی ویران ہو گئے، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی خوفزدہ ہو جائینگے

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

تہران(این این آئی)ایران میں شدید اسموگ کے باعث اسکول بند کردیئے گئے، صوبے کے تمام پرائمری اسکولز پیر کو بھی بند رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ تہران میں گہری دھند سے ٹریفک اور

صنعتی سرگرمیاں تعطل کا شکار رہیں، شدید اسموگ کی وجہ سے اتوار اور پیر کے اسپورٹس ایونٹس بھی منسوخ کر دیئے گئے ۔ذرائع کے مطابق اسموگ کے باعث پیر کو بھی سڑکوں پر ٹرکوں کے آنے کی پابندی رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…