شمالی کوریائی کا میزائل تجربہ، جنوبی کوریا  نے  میزائل شکن نظام کی تنصیب  کا عمل تیز کردیا

29  جولائی  2017

شمالی کوریائی کا میزائل تجربہ، جنوبی کوریا  نے  میزائل شکن نظام کی تنصیب  کا عمل تیز کردیا

سیول(آئی این پی )شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور میزائل تجربے کے بعد جنوبی کوریا نے اپنے ہاں امریکی میزائل شکن نظام کی تنصیب کا عمل تیز کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  امریکی فوج اپنے اسٹریٹیجک اثاثے بھی جنوبی کوریا پہنچا دے گی۔… Continue 23reading شمالی کوریائی کا میزائل تجربہ، جنوبی کوریا  نے  میزائل شکن نظام کی تنصیب  کا عمل تیز کردیا

تعلقات میں بہتری کے لئے پاکستان کا رویہ مثبت نہیں، بھارت 

29  جولائی  2017

تعلقات میں بہتری کے لئے پاکستان کا رویہ مثبت نہیں، بھارت 

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں حالات کو بہتر بنانے کے لئے بات چیت شروع کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے ۔ پاکستان ایک بہتر ہمسایہ ملک کے طور پر سامنے نہیں آ رہا ۔ بھارتی… Continue 23reading تعلقات میں بہتری کے لئے پاکستان کا رویہ مثبت نہیں، بھارت 

شمالی کوریا نے عالمی پابندیاں ، سیاسی دباؤ کو ایک بار پھر رد کردیا

29  جولائی  2017

شمالی کوریا نے عالمی پابندیاں ، سیاسی دباؤ کو ایک بار پھر رد کردیا

پیانگ یانک(آن لائن) شمالی کوریا نے عالمی پابندیاں ، سیاسی دباؤ کو ایک بار پھر رد کردیا ، ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔امریکی وزارت دفاع اور جنوبی کوریا کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے بین البراعظمی میزائل کا دوسرا تجربہ کیا گیا ہے،… Continue 23reading شمالی کوریا نے عالمی پابندیاں ، سیاسی دباؤ کو ایک بار پھر رد کردیا

مکہ مکرمہ پر میزائل چلا دیا گیا سعودی عرب کا ہنگامی اقدام

29  جولائی  2017

مکہ مکرمہ پر میزائل چلا دیا گیا سعودی عرب کا ہنگامی اقدام

ریاض(این این آئی)سعودی اتحاد نے کہاہے کہ یمن سے حوثی شیعہ باغیوں نے مکے کی جانب بیلسٹک میزائل داغا، جسے فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا۔ ادھرحوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان میزائل حملوں کا ہدف سعودی فوجی اڈہ تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی قیادت میں عرب اتحاد کی جانب سے کہا گیا کہ… Continue 23reading مکہ مکرمہ پر میزائل چلا دیا گیا سعودی عرب کا ہنگامی اقدام

خطرناک ترین اسلحہ کے انبار لگا دینے والے ممالک میں سعودی عرب اور بھارت سب سے آگے، 10نہیں 20نہیں بلکہ کتنے ارب ڈالر خرچ کر ڈالے؟دھماکہ خیز رپورٹ

29  جولائی  2017

خطرناک ترین اسلحہ کے انبار لگا دینے والے ممالک میں سعودی عرب اور بھارت سب سے آگے، 10نہیں 20نہیں بلکہ کتنے ارب ڈالر خرچ کر ڈالے؟دھماکہ خیز رپورٹ

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور بھارت دنیا بھر میں جدید ترین اسلحے کے سب سے بڑے خریدار کے طور پر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور بھارت دنیا میں جدید ترین اسلحہ کے سب سے بڑے خریدار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔سعودی عرب اور انڈیا عالمی سطح پر جدید ترین اسلحے کے… Continue 23reading خطرناک ترین اسلحہ کے انبار لگا دینے والے ممالک میں سعودی عرب اور بھارت سب سے آگے، 10نہیں 20نہیں بلکہ کتنے ارب ڈالر خرچ کر ڈالے؟دھماکہ خیز رپورٹ

نوازشریف کی نااہلی،چین اورامریکہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا،اہم اعلان

28  جولائی  2017

نوازشریف کی نااہلی،چین اورامریکہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا،اہم اعلان

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے پاناما کیس کے فیصلے کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نے پاناما کیس میں وزیراعظم نوازشریف کی نااہلیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاناماکیس کافیصلہ پاکستان کااندرونی معاملہ ہے۔امیدہے پارلیمنٹ نئے وزیراعظم کاانتخاب کر کے پرامن منتقلی کاعمل… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی،چین اورامریکہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا،اہم اعلان

مغربی ممالک کی کوششیں ناکام،چین اور بھارت ’’بھائی،بھائی‘‘ بن گئے،حیرت انگیز اعلان

28  جولائی  2017

مغربی ممالک کی کوششیں ناکام،چین اور بھارت ’’بھائی،بھائی‘‘ بن گئے،حیرت انگیز اعلان

نئی دہلی/بیجنگ(این این آئی)انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی تنازع کے سبب ہونے والی کشیدگی کے درمیان انڈین قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے اپنے چینی ہم منصب یانگ جئے شی سے ملاقات کی ہے۔چین میں برکس ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں کی میٹنگ پہلے سے ہی طے تھی جس میں شرکت کے… Continue 23reading مغربی ممالک کی کوششیں ناکام،چین اور بھارت ’’بھائی،بھائی‘‘ بن گئے،حیرت انگیز اعلان

لندن میں تمام اثاثے ضبط، پاکستان کو واپسی، برطانیہ سے شریف فیملی کیلئے پریشانی کی سب سے بڑی خبر آ گئی

28  جولائی  2017

لندن میں تمام اثاثے ضبط، پاکستان کو واپسی، برطانیہ سے شریف فیملی کیلئے پریشانی کی سب سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں تمام اثاثے ضبط، پاکستان کو واپسی، برطانیہ سے شریف فیملی کیلئے پریشانی کی سب سے بڑی خبر آ گئی، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں میاں نواز شریف کو نااہل قرار دینے پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے برطانیہ میں شریف خاندان کے اثاثوں کی چھان… Continue 23reading لندن میں تمام اثاثے ضبط، پاکستان کو واپسی، برطانیہ سے شریف فیملی کیلئے پریشانی کی سب سے بڑی خبر آ گئی

نواز شریف کی نااہلی۔۔۔ صحیح یا غلط؟ سی این این، بی بی سی، ہندوستان ٹائمز اور دیگر عالمی میڈیا کیا کہتا رہا؟ حیرت انگیز صورتحال

28  جولائی  2017

نواز شریف کی نااہلی۔۔۔ صحیح یا غلط؟ سی این این، بی بی سی، ہندوستان ٹائمز اور دیگر عالمی میڈیا کیا کہتا رہا؟ حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی نااہلی۔۔۔ صحیح یا غلط؟ سی این این، بی بی سی، ہندوستان ٹائمز اور دیگر عالمی میڈیا کیا کہتا رہا؟ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما لیکس میں نواز شریف کی نااہلیت کی خبر کو عالمی میڈیا نے خاص کوریج دی، مختلف میڈیا اداروں نے اپنی ویب سائٹ پر… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی۔۔۔ صحیح یا غلط؟ سی این این، بی بی سی، ہندوستان ٹائمز اور دیگر عالمی میڈیا کیا کہتا رہا؟ حیرت انگیز صورتحال