جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

گرفتا ر سعودی ارب پتی نے رہائی کیلئے ا ربوں ڈالر کے قرضوں کا ایک حصہ ادا کرنے کی پیشکش کردی

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی ) گرفتا ر سعودی ارب پتی معن الصانع نے اربوں ڈالر کے قرضوں کا ایک حصہ ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر اکتوبر میں گرفتا ر کئے جانے والے سعودی ارب پتی معن الصانع نے اربوں ڈالر کے قرضوں کا ایک حصہ ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ معن کو عدالت سے فرار ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

انکی کوشش ہے کہ ان سے قرضوں کا ایک حصہ فی الفور حاصل کرکے انہیں رہا کردیا جائے۔ تمام قرضوں کی ادائیگی کا نظام الاوقات بھی متعین ہوجائے۔ وہ ریماس گروپ کے مالک ہیں جس کی شاخیں الخبر اور بحرین میں ہیں۔ 34مالیاتی ادارے ، 15.7ارب ریال کے قرضوں کی بابت عدالتی فیصلے صادر کرائے ہوئے ہیں۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…