پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

امریکا، خنزیر کا گوشت مسجد میں پھینکنے والے لعنتی کو بڑی سزا سنادی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

فلوریڈا( این این آئی ) مجرم پرتوڑ پھوڑ، شر انگیزی پھیلانے اور عبادت گاہ کا تقدس پامال کرنے کے الزامات عائد کیے گئے،استغاثہ، امریکی عدالت نے مسجد میں توڑ پھوڑ اور خنزیر کا گوشت پھینکنے والے شرپسند کو 15سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ریاست فلوریڈا میں

گزشتہ برس مائیکل وولف نامی شرپسند نے مسجد میں توڑ پھوڑ کے علاوہ خنزیر کا گوشت پھینکا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کو شناخت کے بعد گرفتار کرلیا،استغاثہ نے بتایاکہ اس پر توڑ پھوڑ، شر انگیزی پھیلانے اور عبادت گاہ کا تقدس پامال کرنے کے الزامات عائد کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…