عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ اور معروف قطری ارب پتی میں طلاق کی حیران کن وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی ایک پاپ موسیقارہ جنیٹ جیکسن ان دنوں عالمی میڈیا کی خبروں میں چھائی ہوئی ہیں۔ خاص طور پرجیکسن کی ایک قطری ارب پتی شہزادے وسام المانع کے ساتھ شادی، ایک بچے کی پیدائش اور پھر طلاق کے بعد وہ بار بار میڈیا کی توجہ کا مرکز رہی ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ اور معروف قطری ارب پتی میں طلاق کی حیران کن وجہ سامنے آگئی