اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سعودی شہری نے سانپ کو چائے کا رسیا بنادیا،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 14  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی) دیو ہیکل سانپ کو چائے، ٹھنڈے مشروبات اور پودینہ پیش کرنے والے سعودی نوجوان کی وڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ثابت الفضل نامی سعودی نوجوان نے وڈیو کلپ میں اپنا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ وہ شقراء کمشنری کے ماتحت القصب قریہ کا باسی ہے۔ اسکادلچسپ مشغلہ انتہائی پْرخطر اور

غیر معمولی خوفناک ہے، اسے سانپ کو سدھانے کا شوق ہے۔اسی چکر میں وہ سانپوں کی خاطر مدارات کرتا ہے، وڈیو کلپ میں نظر آنے والا سانپ اس کے ساتھ اطمینان سے چائے پیتا ہے، زہریلا نہیں ۔ ٹھنڈے مشروبات اور پانی پینے کا بھی اسے شوق ہے۔ مختلف نسلوں کے 7اڑدھے اپنے استراحہ میں رکھے ہوئے ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…