جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

’’ہمارا مقصد ایک ہے‘‘ اسرائیل نے کس ملک کیخلاف بھارت کو کونسے خفیہ جنگی ہتھیار بڑی تعداد میں فراہم کر دیئے؟

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

’’ہمارا مقصد ایک ہے‘‘ اسرائیل نے کس ملک کیخلاف بھارت کو کونسے خفیہ جنگی ہتھیار بڑی تعداد میں فراہم کر دیئے؟

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کو دیرینہ دشمن بھارت اور اسرائیل نے ایک بار پھر ہاتھ ملا لئے ہیں،تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئرفورس کو اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کی جانب سے جدید اقسام کے جاسوسی آلات فراہم کردیئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ذرائع سے معلوم ہوا ہے… Continue 23reading ’’ہمارا مقصد ایک ہے‘‘ اسرائیل نے کس ملک کیخلاف بھارت کو کونسے خفیہ جنگی ہتھیار بڑی تعداد میں فراہم کر دیئے؟

داعش کا مشہور جلّادجہادی جان بغیر نقاب کے منظر عام پر آگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

داعش کا مشہور جلّادجہادی جان بغیر نقاب کے منظر عام پر آگیا

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں سفاکیت اور وحشیانہ پن کی علامت سمجھی جانے والی دہشت گرد تنظیم داعش کا معروف ترین “جلّاد جان” کس کو یاد نہ ہو گا جو تنظیم کی خونی وڈیوز کا مرکزی کردار ہوتا تھا۔ دو برس سے زیادہ عرصے تک جاری ہونے والی ان وڈیوز نے لوگوں کے دلوں میں… Continue 23reading داعش کا مشہور جلّادجہادی جان بغیر نقاب کے منظر عام پر آگیا

کشمیر کو گولی سے فتح کرنا ممکن نہیں،بھارتی کمانڈر کا اعتراف

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

کشمیر کو گولی سے فتح کرنا ممکن نہیں،بھارتی کمانڈر کا اعتراف

سرینگر (آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل بی ایس راجو نے اعتراف کیا ہے کہ کشمیر کو گولی سے فتح کرنا ناممکن ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے عوام آزادی کے سوا کچھ نہیں چاہتے‘ گزشتہ ستر سال سے بندوق کے زور پر مسئلہ کشمیر حل کرنے کی کوشش… Continue 23reading کشمیر کو گولی سے فتح کرنا ممکن نہیں،بھارتی کمانڈر کا اعتراف

حسین حقانی کیخلاف بالآخر وہ قدم اٹھا لیا گیا جس کا پورا پاکستان کب سے امید لگائے بیٹھا تھا،اب تک کا سب سے بڑا ایکشن

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

حسین حقانی کیخلاف بالآخر وہ قدم اٹھا لیا گیا جس کا پورا پاکستان کب سے امید لگائے بیٹھا تھا،اب تک کا سب سے بڑا ایکشن

واشنگٹن،اسلام آباد (آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک)امریکامیں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی تصویر واشنگٹن سفارتخانے سے اتار لی گئی۔سابق سفیرحسین حقانی کی تصویرکے مقام پر اب جگہ خالی ہے۔ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ بعض بیانات کے حوالے سے تنازعات کاشکار حسین حقانی کی تصویر کیوں ہٹائی گئی۔سفارت خانے کی گیلری میں قیام پاکستان… Continue 23reading حسین حقانی کیخلاف بالآخر وہ قدم اٹھا لیا گیا جس کا پورا پاکستان کب سے امید لگائے بیٹھا تھا،اب تک کا سب سے بڑا ایکشن

فرعون کا اصل نام ’’ولید‘‘ تھا اور یہ۔۔۔!!! عالمی مبلغ کے سنسنی خیز انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

فرعون کا اصل نام ’’ولید‘‘ تھا اور یہ۔۔۔!!! عالمی مبلغ کے سنسنی خیز انکشاف

قاہرہ(این این آئی)مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر سے وابستہ علماء بعض اوقات اپنے عجیب وغریب فتاویٰ اور بیانات کی وجہ سے کوئی ایسی بحث چھیڑ دیتے ہیں جس کی گونج سات سمندر پار بھی سنائی دیتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسا ہی ایک متنازع بیان حال ہی میں جامعہ الازھر میں… Continue 23reading فرعون کا اصل نام ’’ولید‘‘ تھا اور یہ۔۔۔!!! عالمی مبلغ کے سنسنی خیز انکشاف

اسرائیل نے بھارت کو جاسوسی آلات فراہم کردیئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

اسرائیل نے بھارت کو جاسوسی آلات فراہم کردیئے

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ایئرفورس کو اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کی جانب سے جدید اقسام کے جاسوسی آلات فراہم کردیئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملکوں کے درمیان ہر قسم کے معاہدے ہوتے ہیں لیکن بھارت اور اسرائیل کے دفاعی معاہدوں میں پہلی بار اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد… Continue 23reading اسرائیل نے بھارت کو جاسوسی آلات فراہم کردیئے

جعلی خبروں کیلئے بدنام معروف صحافی نیند کے دوران ہی چل بسا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

جعلی خبروں کیلئے بدنام معروف صحافی نیند کے دوران ہی چل بسا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں 2016 کے صدارتی انتخاب کے دوران جعلی خبریں پھیلانے کے لیے بدنام ہونے والے مصنف چلے بسے۔ 38 سالہ پال آرنر اپنے گھر میں مردہ پائے گئے اور شبہ ہے کہ ان کی ہلاکت کی وجہ دواؤں کا زیادہ استعمال ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آرنر جنہوں نے فیس بک اور اپنی ویب… Continue 23reading جعلی خبروں کیلئے بدنام معروف صحافی نیند کے دوران ہی چل بسا

بچے سکولوں میں تو ہیں لیکن کچھ نہیں سیکھ رہے،اقوام متحدہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

بچے سکولوں میں تو ہیں لیکن کچھ نہیں سیکھ رہے،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے بچوں کے لیے ادارے یونیسکو کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر دس میں سے چھ بچے اور 20 برس سے کم عمر کے نوجوان سیکھنے کے عمل میں مہارت کی بنیادی سطح تک پہنچنے میں بھی ناکام رہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ… Continue 23reading بچے سکولوں میں تو ہیں لیکن کچھ نہیں سیکھ رہے،اقوام متحدہ

امریکہ نے ہمیں استعمال کیا اور بعد میں دھتکار دیا پاکستان نے 35 سال بعد بڑا اعتراف کر لیا، اہم اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

امریکہ نے ہمیں استعمال کیا اور بعد میں دھتکار دیا پاکستان نے 35 سال بعد بڑا اعتراف کر لیا، اہم اعلان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے خلاف جنگ میں حصہ بننا غلط فیصلہ تھا، ہمیں استعمال کیا گیا اور پھر دھتکار دیا گیا،80 کی دہائی میں امریکہ کا آلہ کاربننا ایک ایسی غلطی تھی جس کا خمیازہ پاکستان ابھی تک بھگت رہا ہے۔پاکستان پر الزامات لگانے سے پہلے… Continue 23reading امریکہ نے ہمیں استعمال کیا اور بعد میں دھتکار دیا پاکستان نے 35 سال بعد بڑا اعتراف کر لیا، اہم اعلان