قرارداد عالمی برادری کی جانب سے امریکہ کو پیغام ہے، سعودی عرب
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں سعودی سفیر عبداللہ معلمی نے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور ہونے کے بعد کہا ہے کہ امریکہ کو ایسا فیصلہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جنرل… Continue 23reading قرارداد عالمی برادری کی جانب سے امریکہ کو پیغام ہے، سعودی عرب











































