پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

جدہ،بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق،15 زخمی،ہسپتال ،منتقل

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

جدہ(اے این این )جدہ میں بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔سعودی میڈیا رپورٹس ۔کے مطابق حادثہ سعودی عرب کے شمالی بلجریشی عقبہ میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس کھائی میں جا گری

،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔سعودی ہلال احمر کے مطابق حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے، زخمیوں کو امیر مشاری ہسپتال منتقل کرد یا گیا،جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…