منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ میں اربوں ڈالرز کے بانڈز کی خریداری،سعودی عرب نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،کتنے ارب ڈالرز امریکہ کو دے دیئے؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کو قرضہ دینے والے ممالک میں سعودی عرب روس پر سبقت لے گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے نومبر 2017سے متعلق اعدادوشمار جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی عرب نے جنوری 2017میں 112.3ارب ڈالر کے امریکی بانڈز حاصل کئے تھے۔ اکتوبر 2017میں مملکت کے پاس 145.2ارب

ڈالر کے امریکی بانڈز چلے گئے۔ امریکی بانڈز خریدنے والے ممالک میں سعودی عرب کا نمبر گیارہواں ہو گیا ہے۔ چین سرفہرست ہے جو 1.18ٹریلین ڈالر کے امریکی بانڈز خریدے ہوئے ہے۔ جاپان کا نمبر دوسرا ہے جس نے 1.08ٹریلین ڈالر کے بانڈز خرید رکھے ہیں۔ روس کا نمبر 13واں ہے جس کے پاس 86.6ارب ڈالر کے امریکی بانڈز ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…