جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تبدیلی آگئی،سعودی لڑکیوں نے موبائل فون کے ذریعے ایسا کام شروع کردیا کہ اس سے قبل کوئی تصور بھی نہیں کرسکتاتھا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) تبدیلی آگئی، سعودی لڑکیوں نے موبائل فون کے ذریعے ایسا کام شروع کردیا کہ کوئی تصور بھی نہیں کرسکتاتھا، حیرت انگیزانکشافات،سعودی لڑکیوں نے موبائل مارکیٹ میں قدم رکھ کر مواصلاتی شعبے پر نوجوانوں کی اجارہ داری ختم کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی لڑکیاں موبائل کی اصلاح و مرمت اور خرید و فروخت

کے تربیتی کورس کرکے موبائل مارکیٹ میں قدم رکھنے لگیں۔ اسماالقرشی نے بتایا کہ اس نے موبائل کی اصلاح و مرمت اور فروخت کا ایک شو روم قائم کیا ہے۔ وہ سعودی لڑکیوں کو تربیتی کورس کرا رہی ہیں۔ غیر ملکی کارکنان کے نکلنے کے بعد اس مارکیٹ میں سعودیوں کیلئے غیر معمولی امکانات روشن ہوئے ہیں۔180ارب ریال سے زیادہ سالانہ آمدنی کا ذریعہ ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…