پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

لندن میں برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج،کئی ایئرپورٹ بند

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں برفباری کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو گئی ہے، برفباری کی وجہ سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی ہے۔مڈلینڈ، ایسٹ انگلیا جانے والے شہریوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایات دی گئی ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برفباری کے باعث لندن کا ریلوے نظام اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی ہے جبکہ کئی مقامات کا ایک دوسرے

سے زمینی رابطہ منقطع ہوچکا ہے۔ادھر ویلز میں بریکون کے قریب سینی برج کے مقام پر 12 انچ تک برفباری رکارڈ کی گئی ہے، برفباری کی وجہ سے پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہو گیا ہے جس کہ باعث کئی ایئرپورٹ بند کردیے گئے ۔ لندن حکام کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا کہ مڈلینڈ، ایسٹ انگلیا جانے والے شہریوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایات دی گئی ہے، برفباری نے لندن کا چار سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…