بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

اسرائیل کاتنازعہ،ایرانی صدر نے سعودی عرب کو بڑی پیشکش کردی

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے سعودی عرب کو تعلقات میں بہتری کی مشروط پیشکش کردی۔ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب میں حسن روحانی نے کہا کہ سعودی عرب یمن میں بمباری بند اور اسرائیل سے دوستی ختم کردے تو اس سے اچھے تعلقات ممکن ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یمن میں بمباری روکنے اور اسرائیل سے دوستی منقطع کرنے کی صورت میں سعودی عرب سے تعلقات بحال کرنے کیلئے تیار ہیں۔حسن روحانی نے کہا کہ القدس کے معاملے پر امریکا اور صیہونی سازشیں کامیاب نہیں ہو سکتیں، القدس کو آزاد کرا کر رہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…