قطرپرپابندیوں کا وہ نتیجہ نکلا جس کا سوچابھی نہ تھا،خلیجی ممالک ششدر،بڑے نقصان کا سامنا

17  جولائی  2017

قطرپرپابندیوں کا وہ نتیجہ نکلا جس کا سوچابھی نہ تھا،خلیجی ممالک ششدر،بڑے نقصان کا سامنا

ریاض/دوحہ(آئی این پی )خلیجی ممالک قطر پر دباؤ ڈالنے میں ناکام ہوگئے ،دوحہ نے اپنی ضروریات کا سامان ایران اور ترکی سے درآمد کرنا شروع کردیا جس مقصد کیلئے عرب ممالک نے قطر سے تعلقات ختم کیے تھے وہ حاصل نہیں ہو رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلیجی ممالک قطر پر دباؤ ڈالنے میں… Continue 23reading قطرپرپابندیوں کا وہ نتیجہ نکلا جس کا سوچابھی نہ تھا،خلیجی ممالک ششدر،بڑے نقصان کا سامنا

امریکا کی افغانستان ،پاکستان پالیسی تبدیل،جیمز میٹس کی تصدیق ،تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

17  جولائی  2017

امریکا کی افغانستان ،پاکستان پالیسی تبدیل،جیمز میٹس کی تصدیق ،تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسی کے علاقائی تناظر میں پاکستان کے حوالے سے حکمت عملی بھی شامل ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک نیوز بریفنگ کے دوران امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے عندیہ دیا کہ نئی حکمت عملی افغانستان… Continue 23reading امریکا کی افغانستان ،پاکستان پالیسی تبدیل،جیمز میٹس کی تصدیق ،تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت امریکہ گٹھ جوڑ، پاکستان اورچین ملکر اب کیا کررہے ہیں؟ چینی میڈیاکے دعوے نے دنیابھرمیں کھلبلی مچادی

17  جولائی  2017

بھارت امریکہ گٹھ جوڑ، پاکستان اورچین ملکر اب کیا کررہے ہیں؟ چینی میڈیاکے دعوے نے دنیابھرمیں کھلبلی مچادی

بیجنگ(آئی این پی)پاکستان اورچین بھارت اور امریکہ کے مابین گہرے ہوتے تعلقات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ پر امریکہ کی جانب سے جاسوس ڈرون اور اسلحہ خریداری کی کھلی پیشکش پر بھی پاک چائنہ تھنک ٹینک میں تشویش پائی جاتی ہے ، وائٹ ہاؤس کے ایک… Continue 23reading بھارت امریکہ گٹھ جوڑ، پاکستان اورچین ملکر اب کیا کررہے ہیں؟ چینی میڈیاکے دعوے نے دنیابھرمیں کھلبلی مچادی

افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کافیصلہ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

17  جولائی  2017

افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کافیصلہ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی) حکومت پاکستان نے غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے پاکستان میں غیر قانونی قیام کو باقاعدہ اور باضابطہ بنانے کے لئے افغان سیٹزن کارڈ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت سیفران کے مطابق اس حوالے سے افغان شہریوں کی سہولت کے لئے ملک بھر میں 21 مراکز قائم کیے… Continue 23reading افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کافیصلہ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

چین کا بھارتی سرحد کے قریب بھاری ہتھیاروں کا استعمال ،میزائل چلادیئے گئے،چینی سرکاری میڈیا

17  جولائی  2017

چین کا بھارتی سرحد کے قریب بھاری ہتھیاروں کا استعمال ،میزائل چلادیئے گئے،چینی سرکاری میڈیا

بیجنگ(این این آئی) چین نے بھارتی سرحد سے ملحقہ علاقے تبت میں فوجی مشقوں کا انعقاد کیا جس کے بارے میں مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ بھارت کیلئے کھلی وارننگ ہے کہ وہ کسی بھی مہم جوئی سے باز رہے۔چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چینی فوجیوں نے 5 ہزار… Continue 23reading چین کا بھارتی سرحد کے قریب بھاری ہتھیاروں کا استعمال ،میزائل چلادیئے گئے،چینی سرکاری میڈیا

برطانیہ میں مسجد نذرآتش کردی گئی،مسلمان شدید مشتعل

17  جولائی  2017

برطانیہ میں مسجد نذرآتش کردی گئی،مسلمان شدید مشتعل

مانچسٹر (این این آئی)برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد کو نذر آتش کرکے شہید کردیا۔ پیر کو برطانوی میڈیا کے مطابق رات گئے نامعلوم شرپسندوں نے ڈرولسڈن روڈ پر ’’نسفت اسلامک سینٹر‘‘ کو آگ لگادی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ بجھانے والی گاڑیوں اور… Continue 23reading برطانیہ میں مسجد نذرآتش کردی گئی،مسلمان شدید مشتعل

قطرکاجوابی اقدام، امارات سے اپنا پیسہ نکالناشروع کردیا،حیرت انگیزانکشافات

17  جولائی  2017

قطرکاجوابی اقدام، امارات سے اپنا پیسہ نکالناشروع کردیا،حیرت انگیزانکشافات

دوحہ(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے بڑے بینکوں کی جانب سے اْن قرضوں کو خریدا جا رہا ہے جو قطری بینکوں بالخصوص بروہ اور دوحہ بینک نے اماراتی کمپنیوں کو پیش کیے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے باور کرایا کہ اماراتی بینک ان قرضوں کو جن کی مالیت کا اندازہ اربوں ڈالر… Continue 23reading قطرکاجوابی اقدام، امارات سے اپنا پیسہ نکالناشروع کردیا،حیرت انگیزانکشافات

امریکی میڈیا جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے، صدر ٹرمپ کا الزام

17  جولائی  2017

امریکی میڈیا جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے، صدر ٹرمپ کا الزام

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی  صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے صاحبزادے کی روس کی ایک وکیل کے ساتھ ملاقات کی خبریں دینے والے رپورٹرز پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ امریکی میڈیا جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے  ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہیلری کلنٹن… Continue 23reading امریکی میڈیا جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے، صدر ٹرمپ کا الزام

پاکستان سے ایران جانیوالے پاکستانیوں کو پھانسی دیدی گئی، 10سالہ بچے کو بھی نہ بخشا،لاشوں کے ساتھ کیا شرمناک سلوک کیا گیا؟

17  جولائی  2017

پاکستان سے ایران جانیوالے پاکستانیوں کو پھانسی دیدی گئی، 10سالہ بچے کو بھی نہ بخشا،لاشوں کے ساتھ کیا شرمناک سلوک کیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے پاکستان سے داخل ہونے والے دو افراد کو پھانسی پر چڑھا دیا، لاشیں جیل کے صحن میں دھوپ میں پھینک دیں۔نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق 8برس قبل پاکستان سے ایران میں داخل ہونے والے داد اور پوتے کو ایران میں پھانسی دیدی گئی ہے۔ پھانسی پانے والے دونوں افراد پاکستانی… Continue 23reading پاکستان سے ایران جانیوالے پاکستانیوں کو پھانسی دیدی گئی، 10سالہ بچے کو بھی نہ بخشا،لاشوں کے ساتھ کیا شرمناک سلوک کیا گیا؟