عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے اہم اسلامی ملک پرحملہ کردیا

16  جولائی  2017

عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے اہم اسلامی ملک پرحملہ کردیا

صنعاء (آئی این پی)عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں حوثی ملیشیا کے زیر قبضہ الدیمیا کے فوجی اڈے میں اسلحہ کے ڈپووں پر بمباری کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقیمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں حوثی ملیشیا کے زیر قبضہ الدیمیا کے فوجی اڈے میں اسلحہ کے… Continue 23reading عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے اہم اسلامی ملک پرحملہ کردیا

پاک ایران سرحد پر حیرت انگیز واقعہ،متعددافرادہلاک،ایران کے انقلابی گارڈزنے بڑا دعویٰ کردیا

16  جولائی  2017

پاک ایران سرحد پر حیرت انگیز واقعہ،متعددافرادہلاک،ایران کے انقلابی گارڈزنے بڑا دعویٰ کردیا

تہران (آئی این پی )پاک ایران سرحد پر مسلح افراد کے حملے میں 2ایرانی شہری ہلاک ہوگئے ،ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ جوابی کاروائی کے نتیجے میں سرحد عبور کر کے ایران کی حدود میں آنے والے حملہ آوروں میں سے ایک کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ باقی بھاگ کر واپس پاکستان چلے… Continue 23reading پاک ایران سرحد پر حیرت انگیز واقعہ،متعددافرادہلاک،ایران کے انقلابی گارڈزنے بڑا دعویٰ کردیا

چین نے مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ، مقبوضہ کشمیر کی وزیر اعلیٰ نے بڑا دعویٰ کردیا

16  جولائی  2017

چین نے مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ، مقبوضہ کشمیر کی وزیر اعلیٰ نے بڑا دعویٰ کردیا

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھونڈاالزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے۔محبوبہ مفتی نے وزیرداخلہ راج ناتھ سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر کی سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے بعد گفتگو میں کہنا تھا کہ بیرونی قوتوں… Continue 23reading چین نے مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ، مقبوضہ کشمیر کی وزیر اعلیٰ نے بڑا دعویٰ کردیا

چینی فضائیہ کی سمندر کے اوپر دوران پرواز جنگی صلاحیتوں کی جانچ

16  جولائی  2017

چینی فضائیہ کی سمندر کے اوپر دوران پرواز جنگی صلاحیتوں کی جانچ

بیجنگ (آن لائن)چینی فضائیہ کے جنگی لڑاکا طیاروں نے سمندر کے اوپر طویل فاصلے تک پرواز کرنے کی مشقیں کیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کی فضائیہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مشقیں تائیوان اور جاپان کی قریبی سمندری حدود تک کی گئیں اور اِن کا مقصد سمندر کے اوپر دورانِ پرواز… Continue 23reading چینی فضائیہ کی سمندر کے اوپر دوران پرواز جنگی صلاحیتوں کی جانچ

’’بھارت صرف ایک یہ کام کردے تو دہشتگردی خود ہی ختم ہو جائے گی‘‘

16  جولائی  2017

’’بھارت صرف ایک یہ کام کردے تو دہشتگردی خود ہی ختم ہو جائے گی‘‘

اسلام آباد (آئی این پی ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ اور عالمی عدالتِ انصاف افغانستان میں بھارت کے 65قونصل خانوں کو ختم کرکے جنوبی ایشیاء میں دہشتگردی کے نیٹ ورک کا خاتمہ کرسکتے ہیں ، بھارت جنوبی ایشیاء کا امن خراب کرنے کیلئے نچلی ذات کے ہندؤں کو ٹارگٹ بنارہا… Continue 23reading ’’بھارت صرف ایک یہ کام کردے تو دہشتگردی خود ہی ختم ہو جائے گی‘‘

’’دنیا کا سب سے بڑا فضائی مظاہرہ‘‘ پاک فضائیہ کیا کرنے جا رہی ہے؟

16  جولائی  2017

’’دنیا کا سب سے بڑا فضائی مظاہرہ‘‘ پاک فضائیہ کیا کرنے جا رہی ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ رائل ایئر فورس بیس فیئر فورڈ میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ٹیٹو شو میں شرکت کر رہا ہے۔ ائیر شو کے اس سال کی تھیم “اکیسویں صدی پارٹنرشپ ” ہے۔اکیس اسکواڈرن سے تعلق رکھنے والا یہ طیارہ ٹرافی کے مقابلے کیلئے رائل انٹر نیشنل… Continue 23reading ’’دنیا کا سب سے بڑا فضائی مظاہرہ‘‘ پاک فضائیہ کیا کرنے جا رہی ہے؟

غیر ملکی میڈیا کا پہلی بار میانمار کا دورہ ، روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات

16  جولائی  2017

غیر ملکی میڈیا کا پہلی بار میانمار کا دورہ ، روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات

رنگون (آن لائن) میانمار میں انتہا پسند بدھسٹوں اور سیکیورٹی اہلکاروں نے روہنگیا مسلمانوں پر خوفناک مظالم ڈھائے اور بے گناہ لوگوں کو زندہ جلایا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے وفد نے پہلی بار ریاست راکھائن کا دو روزہ دورہ کیا اور وہاں متاثرہ روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات کی جس کے دوران ان پر ڈھائے جانے… Continue 23reading غیر ملکی میڈیا کا پہلی بار میانمار کا دورہ ، روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات

بھارت کا آئندہ صدر کم تر سمجھی جانے والی دلت برادری سے ہوگا

16  جولائی  2017

بھارت کا آئندہ صدر کم تر سمجھی جانے والی دلت برادری سے ہوگا

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کا آئندہ صدر دلت برادری سے ہو گا۔ بھارت میں دلت برادری کو انتہائی کم تر گردانا جاتا ہے اور کبھی انہیں اچھوت کہہ کر پکارا جاتا تھا یعنی ایسے افراد جنہیں چھوا بھی نہیں جا سکتا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 71 سالہ رام ناتھ کوِند کو پیرکو ہونے والے صدارتی… Continue 23reading بھارت کا آئندہ صدر کم تر سمجھی جانے والی دلت برادری سے ہوگا

حج کے موقع پر کیا خطرناک کام ہو سکتا ہے؟ اہم رپور ٹ میں سعودی حکام کوخبردار کر دیا گیا

16  جولائی  2017

حج کے موقع پر کیا خطرناک کام ہو سکتا ہے؟ اہم رپور ٹ میں سعودی حکام کوخبردار کر دیا گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں تین لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے والی ہیضے کی وبا اس سال سعودی عرب میں حج کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہاکہ حج کے موقع پر ہر سال 20سے 40لاکھ مسلمان سعودی عرب… Continue 23reading حج کے موقع پر کیا خطرناک کام ہو سکتا ہے؟ اہم رپور ٹ میں سعودی حکام کوخبردار کر دیا گیا