ملاوی میں ڈریکولا ہونے کے شبے پر کئی افراد قتل،140 افراد گرفتار
ماسکو(آئی این پی) جنوب مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی میں ڈریکولا ہونے کے شبے پر کئی افراد کو قتل کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملاوی میں اس وقت ویمپائر اور ڈریکولا کی افواہیں اور خوف اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ ہیجان کے شکار ہوکر عام بے گناہ افراد کو ڈریکولا… Continue 23reading ملاوی میں ڈریکولا ہونے کے شبے پر کئی افراد قتل،140 افراد گرفتار