منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

یہ لوگ تو منافق ہیں،اسرائیلی وزیراعظم شدید مشتعل،یورپی ممالک کو کھری کھری سناڈالیں

datetime 11  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے یروشلم ( مقبوضہ بیت المقدس ) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے تناظر میں یورپی یونین کی پالیسیوں کو منافقانہ قرار دیدیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے اسرائیلی دارالحکومت کے معاملے میں یورپی یونین اور یورپی ممالک کے ردعمل پر شدید تنقید کی ۔انہوں نے کہاکہ یورپی ممالک کا رویہ منافقانہ اور

دوہرے معیار کا حامل ہے ۔نیتن یاہو کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وہ فرانس اور برسلز کا دورہ شرور کرنے والے ہیں ۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ یورپ نے امریکی صدر کے اس فیصلے پر تنقید توکی ،لیکن فلسطینی علاقوں سے راکٹ داغنے کے حوالے کبھی کچھ نہیں کہا۔نیتن یاہو فرانسیسی صدر سے ملاقات کے بعد یورپی وزرائے خارجہ کے ساتھ ایک اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…