جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی نژادپاکستانی الطاف حسین ملک ہیوسٹین میں قتل

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پاکستانی نڑاد امریکی شہری الطاف حسین ملک کی لاش پولیس نے بر آمد کرلی ہے، وہ گزشتہ منگل سے لاپتہ تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہیوسٹن کے رہائشی پاکستانی نڑاد الطاف حسین ملک گزشتہ منگل کی رات اچانک لاپتہ ہو گیا تھا اس کی لاش مقامی پولیس نے ہیوسٹن کے تھرڈ وارڈ میں کچرے کے ڈبے سے برآمد کر لی۔پولیس کا کہنا تھا کہ جو شناختی علامات بتائی گئی ہیں اس کے

مطابق ملنے والی لاش الطاف حسین ملک کی ہی ہے۔اس ضمن میں پولیس نے ان کے اہل خانہ کو مطلع کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق منگل کی رات مقتول کو ایک ٹیکسٹ موصول ہوا تھا اہل خانہ کے مطابق وہ شخص ان کی کار خرید کرنا چاہتا تھا جنہوں نے الطاف حسین ملک کو ہیوسٹن میں واقع بیلر بلووارڈ اور ہائے وے کے انٹرسیکشن پر ملنے کا کہا تھا۔مقتول الطاف حسین ملک چار بچوں کا باپ تھا جس میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…