اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

بیٹے نے اپنی ماں اور بہن کو قتل کردیا وجہ ایسی کہ آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں ڈانٹنے پر ماں اور بہن کو قتل کرنے والے نابالغ قاتل کو گرفتارکرلیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ملزم نے گرفتاری کے بعد اقبال جرم کرلیا جس کا پولیس نے بیان بھی قلمبند کرلیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ملزم نے اقبال جرم کرتے ہوئے کہا کہ وہ پڑھائی پر ماں کی ڈانٹ اور چھوٹی بہن کو ملنے والے زیادہ پیار سے ہمیشہ غصے میں رہتا تھا۔

ملزم نے بتایا کہ اس نے واردات والے دنپہلے اپنی ماں پر بیٹ سے حملہ کیا اور بہن بیدار ہوگئی تو اسے بھی بیٹ سے ہی مار ڈالا۔ پوری تسلی کیلئے بیٹ سے مارنے کے بعد اس نے قینچی اور پیزا کٹر سے بھی ماں اور بہن پر وار کئے۔ ملزم کے باپ کے مطابق وہ یہ طے نہیں کرپارہا کہ نابالغ بیٹے کو بچائے یا پھر اسے قانون کے حوالے کردے تاہم پولیس نے عدالت میں پیش کرکے ملزم کو اصلاح گھر بھیج دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…