امام کعبہ کا فلسطین سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

10  دسمبر‬‮  2017

مکہ مکرمہ (این این آئی) مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر المعقلی نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کا دفاع اور فلسطینی مشن کی حمایت سعودی فرمانروا کا شیوہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سعودی عرب عالم اسلام کے

بڑے مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرتارہا اور آئندہ بھی ادا کرتا رہے گا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز انہوں نے کہا سعودی عرب مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، مقامات مقدسہ کے تحفظ اور امت کے حالات کی اصلاح کے لئے اقدامات کی قیادت کرتا رہا ہے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…