جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

القدس معاملے پر او آئی سی کیساتھ بھرپورتعاون کرینگے، مصری صدر

datetime 17  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اطمینان دلایا ہے کہ انکا ملک اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی بھرپور حمایت کریگا۔ دہشتگردی اور انتہا پسندانہ افکار سے نمٹنے کے سلسلے میں اورلقدس بارے بھی مکمل تعاون کریگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری صدر نے یہ یقین دہانی قاہرہ میں اسلامی تعاون تنظیم او

آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین سے ملاقات کے موقع پر کرائی۔ السیسی نے کہا کہ ہمیں پتہ ہے کہ او آئی سی مسلم دنیا کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے سلسلے میں مضبوط کردارادا کررہی ہے۔ العثیمین نے کہا کہ مصر نے دہشتگردی کی سپریم کونسل قائم کرکے مثبت اور تعمیری کام کیا ہے ۔ او آئی سی اس سلسلے میں مصر کے ساتھ ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…