پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

ایرانی بندرگاہ چا ہ بہار کے افتتاح پرچین کے باضابطہ ردعمل نے سب کو حیران کردیا ،پاکستان کے بارے میں بھی حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی)چین نے چا ہ بہار میں شہید بہشتی بندرگاہ کے پہلے مرحلے کے افتتاح کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے علاقے میں امن و استحکام کا باعث قرار دیا ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا ہے کہ چین، علاقائی ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات اور تعاون کے فروغ کا خیر مقدم کرتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی چابہار بندرگاہ، علاقے میں مختلف ملکوں کی سہولیات اور امن و استحکام کے تحفظ کا باعث بن سکتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور سترہ غیر ملکی مہمانوں افغانستان، پاکستان،بھارت اور قطر کے اعلی حکام اور نمائندوں کی موجودگی میں اتوار کی صبح چابہار میں شہید بہشتی بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح ہوا ہے۔ایران کی چابہار بندرگاہ اپنی اسٹریٹیجک پوزیشن اور آزاد سمندر میں وسطی ایشیا کے خشکی میں گھرے ملکوں افغانستان، ترکمانستان، ازبکستان، تاجکستان، قرغزستان اور قزاقستان کی سمندر تک دسترس کا نزدیک ترین راستہ فراہم کرتی ہے۔



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…