میجر سمیت 4بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی ڈسٹرکٹ میں جھڑپوں اور فائرنگ کے دوران قابض بھارتی فورسز کے میجر سمیت 4 فوجی ہلاک ہوگئے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مظالم کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا تاہم تازہ اطلاعات کے مطابق جھڑپوں کے نتیجے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار… Continue 23reading میجر سمیت 4بھارتی فوجی ہلاک











































