شمالی کوریا کے رہنما اہلیہ و ہمشیرہ کے ہمراہ میک اپ فیکٹری کیوں گئے،حیران کن وجہ سامنے آگئی
پیانک یانگ (اے این این)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنی اہلیہ ری سول جو اور بہن کم یو جونگ کے ہمراہ پیانگ یانگ میں ایک کاسمیکٹس فیکٹری کادورہ کیا ہے۔ جاری کردہ تصاویر میں ان دونوں خواتین کو دیکھا جا سکتا ہے جو عوامی مقامات پر کم ہی نظر آتی ہیں۔شمالی کوریا… Continue 23reading شمالی کوریا کے رہنما اہلیہ و ہمشیرہ کے ہمراہ میک اپ فیکٹری کیوں گئے،حیران کن وجہ سامنے آگئی