قصہ ہی ختم، بیت المقدس فلسطین اور اسرائیل کا مشترکہ دارالحکومت ،اقوام متحدہ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے حوالے سے کسی فریق کی طرف سے یک طرفہ فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں۔ القدس کو دونوں ریاستوں فلسطین اور اسرائیل کا دارالحکومت بنایا جانا چاہیے۔یمن کی پیچیدہ صورت حال کے باعث ہم مشکل مرحلے سے گذر رہے ہیں۔عرب… Continue 23reading قصہ ہی ختم، بیت المقدس فلسطین اور اسرائیل کا مشترکہ دارالحکومت ،اقوام متحدہ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی











































