جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کیا چیز ہےٹرمپ کو شاید علم ہی نہیں تھا ،پاکستان نے امریکہ کیلئے کیا کارنامے سر انجام دئیے اور اسے کیا ملا، امریکی میڈیا اپنے ہی صدر پر برس پڑا، منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا

datetime 10  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ انتظامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کو زیر نہیں کرسکتا،افغانستان میں امن کا واحد راستہ طالبان سے سیاسی مذاکرات ہیں۔امریکی اخبارنیویارک ٹائمز نے اپنے اداریئے میں لکھاہے کہ ٹرمپ اتتظامیہ نے سیکیورٹی امداد بند کرکے پاکستان کی تذلیل کرنے کی کوشش کی۔لیکن ٹرمپ انتظامیہ افغانستان میں کامیابی کیلئے پاکستان سے تصادم لینے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اسلام اباد نے دیگر ممالک کے طرح امریکی دبا کو مسترد کیاہے۔نیویارک ٹائمز

کے مطابق ٹوئٹس یا دھمکیوں سے پاکستان کو زیر نہیں کیا جاسکتا۔اخبارنے مشورہ دیاکہ ٹرمپ انتظامیہ نے ہمیشہ مذاکرات کی بات کی ہے اور افغان تنازع سیاسی طریقے سے حل کرسکتی ہے۔اخبار کے مطابق افغان طالبان سے مذاکرات کے ذریعے افغانستان میں امن قائم کیا جاسکتاہے، انیس سو اسی سے انیس سو ننانوے تک امریکا نیافغانستان میں روس کے خلاف جنگ پاکستان کی مدد سے لڑی۔ حقانی نیٹ ورک اور دیگر گروپوں کی فنڈنگ کی۔لیکن انیس سو نوے میں پاکستان کی امداد بند کرکے اسے سزا دی گئی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…