’’پاکستانی ایٹمی ہتھیار ہمارے لئے سب سے بڑا خطرہ‘‘ بھارتی ائیر چیف ہوش کھو بیٹھا، پاکستان اور چین میں بیک وقت سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائیہ پاکستان اور چین میں کبھی بھی کہیں بھی سرجیکل سٹرائیک کرنے کی اہلیت رکھتی ہے ، بھارتی ائیر چیف کی بڑھک، تفصیلات کے مطابق بھائی ائیر چیف نے بڑھک مارتے ہوئے پاکستان اور چین کو بیک وقت سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔ بی ایس دھنووا نے سالانہ پریس کانفرنس… Continue 23reading ’’پاکستانی ایٹمی ہتھیار ہمارے لئے سب سے بڑا خطرہ‘‘ بھارتی ائیر چیف ہوش کھو بیٹھا، پاکستان اور چین میں بیک وقت سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دیدی