پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

امریکی فوج کی بربریت،مسلمان کسانوں کا ان کے خاندان سمیت قتل عام، قتل کرنے کے بعدایسا شرمناک سلوک کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موغادیشو(نیوزڈیسک)امریکیوں کی بربریت،مسلمان کسانوں کا ان کے خاندان سمیت قتل عام، قتل کرنے کے بعدایسا شرمناک سلوک کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ democracynow.org نے اپنی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات کئے ہیں رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے صومالیہ میں وحشت اور بربریت کی شرمناک مثال رقم کردی ہے ، رپورٹ کے مطابق صومالیہ میں امریکی فوج کے

مظالم کی تحقیقات میں انتہائی شرمناک انکشافات ہوئے ہیں رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے صومالیہ میں مسلمان کسان خاندانوں سمیت موٹ کے گھاٹ اتار دیئے اور تو اور ان معصوم کسانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کے لئے ان کے قتل کے بعد ان کی لاشوں کے ساتھ اسلحہ رکھ کر ڈرامہ کیاگیا کہ یہ شدت پسند تنظیم الشباب سے تعلق رکھتے تھے۔ تحقیقات میں موغیادیشو میں مقیم صحافی کرسٹینا گولڈ بوم نے بھی شواہد فراہم کئے ہیں ، دوسری جانب پینٹا گون نے ایسی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے ان واقعات میں امریکی فوج کے ملوث ہونے سے انکار کیا ہے ۔ پینٹا گون نے کہا ہے کہ صومالیہ میں کئے جانے والے آپریشنز میں امریکی فوج کی جانب سے صرف دہشت گردوں کو ہی نشانہ بنایاگیا ہے اور نہتے کسانوں کو قتل کئے جانے سے متعلق خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…