ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

داعش کا سفاک اور خطرناک ترین یہ جلاد عرب ملک میں گرفتار ہوا مگر گرفتاری کے چند منٹ بعد ہی کیسے آرام سے چلتا ہوا جیل سے نکل گیا؟جان کر آپ کا حیرت سے منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

datetime 12  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کا ایک انتہائی خطرناک ترین رہنما اپنی گرفتاری کے چند ہی منٹ بعد آرام سے چلتا ہوا جیل سے نکلا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سفید داڑھی والا شدت پسندجس کا نام ابو عمر ہے داعش کا سفاک اور خطرناک ترین جلاد تھا جو درجنوں افراد کے سر قلم کر چکا تھا گزشتہ روز عراقی شہر موصل میں گرفتار کر لیا گیا تھا لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں نے رشوت لے کر اسے چھوڑ دیا ہے۔

بو عمر نے ان عراقی آفیسرز کو ساڑھے 5ہزار پاؤنڈ (تقریباً 8لاکھ 20ہزار روپے) رشوت دی، جنہوں نے اسے موصل کے پولیس سٹیشن میں قید کیا تھا۔ جب اسے حراست میں لیا گیا تو وہ اپنی موٹر بائیک پیچھے چھوڑ کر گیا لیکن کچھ ہی دیر بعد وہاں سے بائیک غائب تھی جس پر معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ اس شخص کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ اپنی بائیک لے کر جا چکا ہے۔واضح رہے کہ ابو عمر داعش کی لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کی کئی ویڈیوز اور تصاویر میں موجود ہوتا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…