جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کینیڈین وزیراعظم نے اپنی پارلیمنٹ میں مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کی جس پر پارلیمنٹ نے ان کے ساتھ کیاسلوک کیا؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر اینڈریو نے وزیراعظم جسٹس ٹروڈیو کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہاکہ ہمارے وزیراعظم مسلمانوں سے گھل مل رہے ہیں اور تو اور شاعری اور ان کی تقریبات میں حصہ لے رہے ہیں انہیں ہماری سکیورٹی کی کوئی پرواہ نہیں ہے، جس جواب میں کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈیو نے کہا کہ ان اپوزیشن والوں

نے گزشتہ الیکشن میں کچھ نہیں سیکھا ہے، انہوں نے عوام کو مسلمانوں سے خوفزدہ کیا اور ان لوگوں نے ڈر کر سیاست کی جس پر عوام نے انہیں ٹھکرا دیا، جسٹن ٹروڈیو نے مسلمانوں کا دفاع کیا اور ان کے حق میں جذباتی انداز میں اپوزیشن کو جواب دیا، وزیراعظم کے اس انداز پر پوری کینیڈین پارلیمنٹ نے کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر ان کی بات کی تائید کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…