جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے خلاف ٹرمپ کے مکروہ عزائم، جوابی کارروائی کے خوف نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی، افغانستان میں موجود امریکی فوج کو سامان کی ترسیل کیسے ہو گی، ہاتھ پائوں پھول گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع نے پاکستان کے ردعمل کی صورت میں افغانستان میں فوجیوں کو سپلائی جاری رکھنے کے لیے مختلف تجاویز پر غور شروع کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں اتحادی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل کون فاکنر نے بتایا کہ افغانستان نیشنل ڈیفنس سیکورٹی فورسز کی تربیت اور مشن میں معاونت کے لیے فوجی ساز و سامان کی مسلسل ترسیل کے لیے متعدد منصوبے

تیار کر رکھے ہیں۔ذرائع کے مطابق ان طریقوں میں چارٹر طیاروں کے ذریعے سامان کو پہنچانا بھی شامل ہے ۔دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی کے بعد 2011 میں بھی پاکستان نے سپلائی معطل کردی تھی۔ جس کے بعد امریکا نے طیاروں کے ذریعے سامان کی رسد جاری رکھی یا شمالی راستہ اپنایا جو روس اور وسط ایشیائی ریاستوں سے ہوتا ہوا افغانستان جاتا ہے تاہم یہ آپشن اسے بہت مہنگا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…