اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس میں جگہ جگہ اور سڑکوں پر سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی تصاویر کیوں آویزاں ہیں؟

datetime 21  اگست‬‮  2017

روس میں جگہ جگہ اور سڑکوں پر سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی تصاویر کیوں آویزاں ہیں؟

ماسکو(این این آئی)روسی دارالحکومت ماسکو کی شاہراہوں پر بڑے بڑے بینر آویزاں کیے گئے ہیں جن میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر نمایاں طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ یہ پیش رفت شاہ سلمان کے روس کے آئندہ دورے کی تیاریوں کے سلسلے میں سامنے آئی ہے۔روسی جریدے نے اپنی اشاعت… Continue 23reading روس میں جگہ جگہ اور سڑکوں پر سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی تصاویر کیوں آویزاں ہیں؟

13یا 14 لاکھ نہیں بلکہ ۔۔ پاکستان میں کتنے لاکھ افغانی اس وقت بھی موجود ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات!!

datetime 21  اگست‬‮  2017

13یا 14 لاکھ نہیں بلکہ ۔۔ پاکستان میں کتنے لاکھ افغانی اس وقت بھی موجود ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات!!

کراچی(این این آئی)پاکستان گزشتہ 3دہائیوں سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ مہاجرین کی میزبانی کرنے والا ملک ہے۔اقوام متحدہ کی تنظیم برائے مہاجرین (یواین ایچ سی آر)کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس وقت افغانستان سے تعلق رکھنے والے 14لاکھ 50ہزار کے قریب مہاجرین موجود ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان تین دہائیوں سے خلوص… Continue 23reading 13یا 14 لاکھ نہیں بلکہ ۔۔ پاکستان میں کتنے لاکھ افغانی اس وقت بھی موجود ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات!!

قطر نے سعودی ایئرلائن کی دوحہ کے لیے حج پروازیں روک دیں

datetime 21  اگست‬‮  2017

قطر نے سعودی ایئرلائن کی دوحہ کے لیے حج پروازیں روک دیں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی جنرل ایئر لائن آرگنائزیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قطر کی طرف سے حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے کی اجازت نہ ملنے کے بعد دوحہ کے لیے حج پروازیں روک دی گئی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی جنرل ایئرلائن کے ڈائریکٹر جنرل انجینیر صالح الجاسر… Continue 23reading قطر نے سعودی ایئرلائن کی دوحہ کے لیے حج پروازیں روک دیں

معروف سعودی بزنس مین نے سزائے موت کے دن کس طرح غیر ملکی شخص کو سزا سے بچا لیا؟ جان کر داد دینگے

datetime 21  اگست‬‮  2017

معروف سعودی بزنس مین نے سزائے موت کے دن کس طرح غیر ملکی شخص کو سزا سے بچا لیا؟ جان کر داد دینگے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک بھارتی ورکر لمبدری نے کبھی خواب میں بھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ وہ موت کے منھ میں جانے سے بچ سکے مگر وہ قتل کے جرم میں سر کٹوانے سے بچ گیا ہے حالانکہ وہ گذشتہ آٹھ سال سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے اپنے خلاف سنائی گئی… Continue 23reading معروف سعودی بزنس مین نے سزائے موت کے دن کس طرح غیر ملکی شخص کو سزا سے بچا لیا؟ جان کر داد دینگے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی لاپتہ عدالت میں اشتہارات لگ گئے!!

datetime 21  اگست‬‮  2017

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی لاپتہ عدالت میں اشتہارات لگ گئے!!

ممبئی(آئی این پی ) وارانسی کی عدالت میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی تلاش گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے، اگر مودی جلد حلقے میں نہ آئے تو گمشدگی کی ایف آئی آر درج کرا دی جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں نامعلوم افراد نے ضلعی عدالت کے… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نریندر مودی لاپتہ عدالت میں اشتہارات لگ گئے!!

روس کے دارالحکومت ماسکو کی اہم شاہراہوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر آویزاں کر دی گئیں

datetime 20  اگست‬‮  2017

روس کے دارالحکومت ماسکو کی اہم شاہراہوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر آویزاں کر دی گئیں

ماسکو(آئی این پی ) روس کے دارالحکومت ماسکو کی اہم شاہراہوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر آویزاں کر دی گئیں ۔ روسی میگزین “رشین ویو” نے اپنے تازہ شمارے کے سرورق پر بھی شاہ سلمان کی تصویر شائع کی ہے۔ میگزین کی ٹائٹل اسٹوری سعودی عرب روس تعلقات کے حوالے… Continue 23reading روس کے دارالحکومت ماسکو کی اہم شاہراہوں پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر آویزاں کر دی گئیں

روزگار کے مواقع ختم،تارکین وطن میں کھلبلی مچ گئی،سعودی حکومت کا روبوٹ استعمال کرنے کافیصلہ،معاہدہ طے پاگیا

datetime 20  اگست‬‮  2017

روزگار کے مواقع ختم،تارکین وطن میں کھلبلی مچ گئی،سعودی حکومت کا روبوٹ استعمال کرنے کافیصلہ،معاہدہ طے پاگیا

ریاض (آئی این پی ) سعودی عرب نے ایک ربورٹ تیار کرنے والی آسٹریلوی کمپنی سے معاہدہ کیا ہے کہ جس کے تحت کمپنی مکانات کی تعمیر کرنے میں مدد دینے والے 100 روبوٹ فراہم کرے گی۔سعودی وزارت ہاسنگ ملک بھر میں سستی اور معیاری رہائش گاہیں تعمیر کرکے شہریوں کو فراہم کرنے کے لئے… Continue 23reading روزگار کے مواقع ختم،تارکین وطن میں کھلبلی مچ گئی،سعودی حکومت کا روبوٹ استعمال کرنے کافیصلہ،معاہدہ طے پاگیا

سعودی لیبر مارکیٹ پر 5ممالک کے کارکنان کا غلبہ،پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیزپوزیشن،تفصیلات جاری

datetime 20  اگست‬‮  2017

سعودی لیبر مارکیٹ پر 5ممالک کے کارکنان کا غلبہ،پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیزپوزیشن،تفصیلات جاری

دمام(آئی این پی ) سعودی لیبر مارکیٹ میں 5ممالک کے شہری چھائے ہوئے ہیں۔ بھارتی کارکنان کی تعداد 30لاکھ ،پاکستانیوں کی 25لاکھ، مصر کی 22لاکھ ، یمن کی 14لاکھ اوربنگلہ دیش کی 12لاکھ ہے۔ ان پانچوں ملکوں کے کارکنان کی مجموعی تعداد 10.3ملین تک پہنچ چکی ہے۔ مملکت میں غیر ملکی کارکنان کی تعداد 13ملین… Continue 23reading سعودی لیبر مارکیٹ پر 5ممالک کے کارکنان کا غلبہ،پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیزپوزیشن،تفصیلات جاری

پورے امریکہ کی تباہی،شمالی کوریا کا لرزہ خیز اعلان،دنیا بھر میں تشویش کی لہردوڑ گئی

datetime 20  اگست‬‮  2017

پورے امریکہ کی تباہی،شمالی کوریا کا لرزہ خیز اعلان،دنیا بھر میں تشویش کی لہردوڑ گئی

پیانگ یانگ(آئی این پی) شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دی ہے کہ وہ جب چاہے امریکا پر حملہ کر سکتا ہے اور اس کے حملے سے امریکا کا کوئی علاقہ نہیں بچ سکے گا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکا کی فوج کے درمیان مشترکہ مشقوں سے ایک… Continue 23reading پورے امریکہ کی تباہی،شمالی کوریا کا لرزہ خیز اعلان،دنیا بھر میں تشویش کی لہردوڑ گئی