جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین اور بنگلہ دیش کے درمیان 220کلومیٹر پائپ لائن تعمیر کا معاہدہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

چین اور بنگلہ دیش کے درمیان 220کلومیٹر پائپ لائن تعمیر کا معاہدہ

ڈھاکہ (آئی این پی ) بنگلہ دیشی حکومت نے چین کے ساتھ ایک ڈھانچہ جاتی معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت خلیج بنگال سے چینی مین لینڈ تک 220کلومیٹر پائپ لائن تعمیر کی جائیگی ، اس پائپ لائن کے ذریعے تیل کی ترسیل کی جائیگی۔بنگلہ دیش کے محکمہ اقتصادی تعلقات کے سیکرٹری قاضی… Continue 23reading چین اور بنگلہ دیش کے درمیان 220کلومیٹر پائپ لائن تعمیر کا معاہدہ

پاکستان کے راستے کی مجبوری ختم،بھارت اور افغانستان نے نیا راستہ بنالیا،پہلی کھیپ روانہ 

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کے راستے کی مجبوری ختم،بھارت اور افغانستان نے نیا راستہ بنالیا،پہلی کھیپ روانہ 

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ایران کی عسکری اہمیت کی حامل بندر گاہ چاہ بہار کے راستے افغانستان کو تحفے کے طور پر گندم کی پہلی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ اس طرح بھارت نے اپنے حریف ملک پاکستان کے بجائے ایک متبادل تجارتی روٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس گندم کو ایرانی بندرگاہ… Continue 23reading پاکستان کے راستے کی مجبوری ختم،بھارت اور افغانستان نے نیا راستہ بنالیا،پہلی کھیپ روانہ 

کاتالونیا کا آزادی کا اعلان،سپین میں حالات بگڑ گئے،باغیوں کیخلاف انتہائی اقدامات کا اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

کاتالونیا کا آزادی کا اعلان،سپین میں حالات بگڑ گئے،باغیوں کیخلاف انتہائی اقدامات کا اعلان

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین کے علاقے کاتالونیا میں اب نیم خود مختار حکومت ختم ہو چکی ہے۔ پوج ڈیمونٹ سے باقاعدہ طور پر اختیار چھین لیے گئے ۔ ملکی وزیر اعظم ماریانو راخوئے نے باضابطہ طور پر اس خطے کے سرکاری معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈرڈ حکومت نے اپنے… Continue 23reading کاتالونیا کا آزادی کا اعلان،سپین میں حالات بگڑ گئے،باغیوں کیخلاف انتہائی اقدامات کا اعلان

یورپ کا وہ ملک جہاں بجلی زیادہ استعمال کرنیوالوں کو پیسے دیئے جاتے ہیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

یورپ کا وہ ملک جہاں بجلی زیادہ استعمال کرنیوالوں کو پیسے دیئے جاتے ہیں

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) ونڈ پاور ٹربائنوں کی زیادہ پیداوار کھپانے کیلئے ہفتہ وار چھٹی کے دوران جرمن صارفین کو بجلی کے زیادہ استعمال پر پیسے ملیں گے ۔جرمن میڈیا کے مطابق جرمنی میں اتوار کو ہوا سے بجلی کی ریکارڈ پیداوار حاصل ہو گی، جو طلب سے بہت زیادہ ہے ۔طلب اور پیداوارمیں توازن پیدا… Continue 23reading یورپ کا وہ ملک جہاں بجلی زیادہ استعمال کرنیوالوں کو پیسے دیئے جاتے ہیں

آب زم زم کے کنویں کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ آخری تعمیر حضورؐ کے دور میں ہوئی تھی‘ایمان افروز مناظر

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

آب زم زم کے کنویں کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ آخری تعمیر حضورؐ کے دور میں ہوئی تھی‘ایمان افروز مناظر

مکہ المعظمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود نے آبِ زم زم کے کنویں کی تعمیرِ نو کا حکم دے دیا ‘ یہ سلسلہ رمضان تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان نے آبِ زم زم کے ک مقدس کنویں کی سات ماہ طویل تعمیرِ نو شروع کرنے… Continue 23reading آب زم زم کے کنویں کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ آخری تعمیر حضورؐ کے دور میں ہوئی تھی‘ایمان افروز مناظر

پی آئی اے کے طیاروں پر یورپ داخلے پر پابندی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

پی آئی اے کے طیاروں پر یورپ داخلے پر پابندی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کے طیاروں کا سیفٹی انڈیکس 2.26 کی خطرناک حد تک پہنچ گیا‘ قومی ایئرلائن کے یورپی یونین میں پروازوں پر پابندی لگنے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے یورپ جانے والے بوئنگ777طیاروں کی نگہداشت و مرمت اور صفائی ستھرائی کے انتہائی ناقص معیارات کے سبب سافا انسپکشن میں… Continue 23reading پی آئی اے کے طیاروں پر یورپ داخلے پر پابندی

جہاز اپنی منزل کی جانب گامزن تھا کہ اچانک کپتان اٹھا اور ایک مسافر لڑکی کو شادی کی پیشکش کر ڈالی،پھرلڑکی نے کیا جواب دیا ،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

جہاز اپنی منزل کی جانب گامزن تھا کہ اچانک کپتان اٹھا اور ایک مسافر لڑکی کو شادی کی پیشکش کر ڈالی،پھرلڑکی نے کیا جواب دیا ،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

عمان (آئی این پی ) اردن کی قومی فضائی کمپنی کی ایک پرواز کے دوران طیارے کے معاون کپتان نے مسافروں کے درمیان موجود ایک لڑکی کو شادی کی پیش کش کر کے تمام لوگوں کو حیران کر ڈالا۔ اردن کے دارالحکومت عمان سے دبئی جانے والی پرواز میں مذکورہ کپتان نے مائیک پر اعلان… Continue 23reading جہاز اپنی منزل کی جانب گامزن تھا کہ اچانک کپتان اٹھا اور ایک مسافر لڑکی کو شادی کی پیشکش کر ڈالی،پھرلڑکی نے کیا جواب دیا ،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

داعش کی 4سالہ برطانوی شہزادہ جارج کو قتل کرنے کی دھمکی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

داعش کی 4سالہ برطانوی شہزادہ جارج کو قتل کرنے کی دھمکی

لندن(این این آئی) شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش نے برطانوی شہزادہ جارج کے قتل کی دھمکی دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش نے شاہی خاندان کو پیغام میں 4 سالہ برطانوی شہزادہ جارج الیگزینڈر لوئس کو قتل کی دھمکی دی ہے۔ برطانوی شہزادہ ولیم اور… Continue 23reading داعش کی 4سالہ برطانوی شہزادہ جارج کو قتل کرنے کی دھمکی

فوج کی محبت میں خاتون اینکر نے ٹی وی پروگرام میں بال کاٹ لئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

فوج کی محبت میں خاتون اینکر نے ٹی وی پروگرام میں بال کاٹ لئے

قاہرہ(این این آئی)کسی صدمے کے دوران خواتین کی جانب سے بال نونچے سمیت اپنی چوڑیاں اور زیبائش کی چیزیں اتار پھینکنے کے مناظر عام زندگی سمیت ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں بکثرت دیکھنے کو ملتے ہیں۔اسی جذبے کی نئی جہت گذشتہ دنوں مصر کے ایک ٹی وی پروگرام میں اس وقت دیکھنے کو ملی… Continue 23reading فوج کی محبت میں خاتون اینکر نے ٹی وی پروگرام میں بال کاٹ لئے