بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

صومالیہ‘ٹرک بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 276 تک پہنچ گئی‘300زخمی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

صومالیہ‘ٹرک بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 276 تک پہنچ گئی‘300زخمی

موغا دیشو(این این آئی)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے باہر پرہجوم علاقے میں ہونے والے خوفناک ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 276 ہوگئی جبکہ 300کے قریب افراد زخمی ہوگئے جو مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ بم دھماکوں کے خلاف دارالحکومت موغا دیشو میں شہری سڑکوں پر آگئے۔… Continue 23reading صومالیہ‘ٹرک بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 276 تک پہنچ گئی‘300زخمی

اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک‘درجنوں زخمی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک‘درجنوں زخمی

میڈرڈ(این این آئی) اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم ازکم 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق پرتگال کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی اور تیز ہواؤں کے باعث اس نے شہری علاقوں کا رخ کرلیا ہے۔ بلند ہوتے شعلے دور… Continue 23reading اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک‘درجنوں زخمی

ٹرمپ کے اقدامات پوری دنیا کیلئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں‘ہیلری کلنٹن

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

ٹرمپ کے اقدامات پوری دنیا کیلئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں‘ہیلری کلنٹن

واشنگٹن(این این آئی) سابق امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کاکہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات خطرناک ہیں جو پوری دنیا کے لئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔2016میں امریکی کیصدارتی الیکشن میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں شکست سے دورچارہونے والی ہیلری کلنٹن کااپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ روسی صدرنے 2016کے امریکی انتخابات… Continue 23reading ٹرمپ کے اقدامات پوری دنیا کیلئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں‘ہیلری کلنٹن

عراقی سکیورٹی فورسز نے کردوں کی مزاحمت کے بغیرکرکوک کا کنٹرول سنبھال لیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

عراقی سکیورٹی فورسز نے کردوں کی مزاحمت کے بغیرکرکوک کا کنٹرول سنبھال لیا

ِکرکوک (این این آئی) سیکیورٹی فورسز نے کردستان فوج کے زیرانتظام تیل کے وسائل سے مالا مال کرکوک شہر کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراقی فوج کی کارروائی کے دوران کرد فورسز الپیشمرگہ کی جانب سے کسی قسم کی مزاحمت نہیں کی گئی۔ تاہم ذرائع… Continue 23reading عراقی سکیورٹی فورسز نے کردوں کی مزاحمت کے بغیرکرکوک کا کنٹرول سنبھال لیا

چین کو چیلنج،بھارت سری لنکا میں کیا کررہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

چین کو چیلنج،بھارت سری لنکا میں کیا کررہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت چین کے قدموں کے نشان ڈھونڈتے ہوئے سری لنکا جا پہنچا،بھارت کا کہنا ہے کہ بھارتی اوقیانوس میں بندرگاہ تک چینی رسائی بھارت کی سلامتی کے لئے براہ راست خطرہ ہے،بھارت سری لنکا میں چین کی پیش رفت کو چیلنج کر رہا ہے، بھارت سری لنکن شہر ہمبنٹوٹا میں چینی ہوائی… Continue 23reading چین کو چیلنج،بھارت سری لنکا میں کیا کررہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں دہرامعیار،روسی صدر پیوٹن کے صبر کا پیمانہ لبریز ،انتباہ کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں دہرامعیار،روسی صدر پیوٹن کے صبر کا پیمانہ لبریز ،انتباہ کردیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ دہرے معیارکے بغیرلڑی جانی چاہیے،دہشت گردی کے خلاف جنگ کاخفیہ ایجنڈا نہیں ہوناچاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میں انٹرپارلیمنٹری یونین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کسی کی سیاسی مفاد کے… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف جنگ میں دہرامعیار،روسی صدر پیوٹن کے صبر کا پیمانہ لبریز ،انتباہ کردیا

امریکی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی،طالبان نے کینڈین جوڑے کے الزامات کا جواب دیدیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

امریکی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی،طالبان نے کینڈین جوڑے کے الزامات کا جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) طالبان نے گزشتہ ہفتے آزاد کرائے گئے امریکی کینیڈین جوڑے کی اہلیہ کو دوران حراست جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور ان کی نوزائیدہ بچی کو ہلاک کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ جوڑا دشمن کے ہاتھوں میں ہے اور اسے مجبور کیا جا رہا ہے… Continue 23reading امریکی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی،طالبان نے کینڈین جوڑے کے الزامات کا جواب دیدیا

پاک امریکہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،بھارتی رہنما راہول گاندھی نے مودی کو کھری کھری سناڈالیں،پیغام سوشل میڈیاپروائرل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

پاک امریکہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،بھارتی رہنما راہول گاندھی نے مودی کو کھری کھری سناڈالیں،پیغام سوشل میڈیاپروائرل

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک امریکا تعلقات میں بہتری کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر کانگریس رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی سیاستدان کے سرکاری اکاؤنٹ سے جاری ایک پیغام میں راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم کی سفارتی پالیسی کو… Continue 23reading پاک امریکہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،بھارتی رہنما راہول گاندھی نے مودی کو کھری کھری سناڈالیں،پیغام سوشل میڈیاپروائرل

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ،چین بھی میدان میں آگیا،خلیجی ملک میں اہم اقدام

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ،چین بھی میدان میں آگیا،خلیجی ملک میں اہم اقدام

مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد4 فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے مسقط پہنچ گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان میں امن کے حوالے سے 4 فریقی اجلاس پیر کو ہو گا جس میں امریکا،چین اور افغانستان کے نمائندے بھی شریک ہوں گے ،پاکستانی وفد سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی کی… Continue 23reading افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ،چین بھی میدان میں آگیا،خلیجی ملک میں اہم اقدام