بازیاب ہونیوالے کینیڈین شہری کااچانک سرپرائز،امریکی کمانڈوز ششدر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کی جانب سے بازیاب کرائے گئے کینیڈین شہری اور اس کے اہلخانہ کو امریکی کمانڈوز کے حوالے کیا گیا تو انہوں نے امریکی فوجی طیارے میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔کینیڈین شہری جوشوا بوائل، اس کی اہلیہ کیتلان کولمین اور ان کے دونوں بچوں کو گزشتہ روز پاک فوج نے… Continue 23reading بازیاب ہونیوالے کینیڈین شہری کااچانک سرپرائز،امریکی کمانڈوز ششدر