دنیا کو دھمکیاں لگانے والے اسرائیل کے وزیر اعظم خود اپنے ملک میں بری طرح پھنس گئے
غزہ(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے اپنی حامی اور اپوزیشن جماعتوں سے کرپشن کے خلاف احتجاج نہ کرنے کی اپیل کے باوجود اسرائیل میں ہزاروں افراد نے وزیراعظم نیتن یاھو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز تل ابیب میں نیتن یاھو کی کرپشن کے… Continue 23reading دنیا کو دھمکیاں لگانے والے اسرائیل کے وزیر اعظم خود اپنے ملک میں بری طرح پھنس گئے











































