بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے!سکھوں نے خالصتان کیساتھ اب کیا نعرہ لگا دیا،مودی سرکار کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی) بھارت سے آزادی کی سکھوں کی تحریک خالصتان موومنٹ زور پکڑگئی ہے۔ سکھوں نے خالصتان کے ساتھ فری مقبوضہ کشمیر اور فری ناگا لینڈ کا بھی نعرہ لگا دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کی خالصتان تحریک ایک مرتبہ پھر زور پکڑ رہی ہے۔ہزاروں سکھوں نے بھارت، لندن اور دیگر یورپی شہروں میں مظاہرے کئے اور بھارت میں خالصتان کے قیام کا مطالبہ کیا۔ مظاہروں کے دوران

سکھ رہنماؤں نے کہاکہ بھارت سکھوں کے حقوق غضب کررہاہے اور گرد واروں اور دیگر مذہبی مقامات پر حملے کرکے سکھ خواتین، بچوں، بڑوں اور بزرگوں کو قتل کر رہا ہے۔رہنماؤں نے کہاکہ بھارت کو نہ صرف خالستان دینا ہوگا بلکہ مقبوضہ کشمیر، ناگا لینڈ اور دیگر مقبوضہ علاقوں کوبھی آزادی دینا ہوگی۔ خالصتان موومنٹ تمام محکوموں کیلئے آواز اٹھاتی رہے گی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…