مالی حالات خراب،سعودی حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں، ایسا فیصلہ کرلیاگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا
ریاض(این این آئی) سعودی عرب جنوری 2018ء کے دوران پیٹرول اور طیاروں کے ایندھن کے نرخ تدریجی طور پر بڑھائیگا۔ پیٹرول کے نرخ اندرون مملکت 80فیصد بڑھ جائیں گے جبکہ پیٹرول کا ایندھن یکبارگی بین الاقوامی نرخوں کے مطابق فروخت ہوگا۔امریکی میڈیا کے مطابق پیٹرول، ڈیزل، کیروسین اور بھاری تیل کے نرخ رفتہ رفتہ بڑھائے… Continue 23reading مالی حالات خراب،سعودی حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں، ایسا فیصلہ کرلیاگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا









































