پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی شہزادوں اور وزرا کے علاوہ 3طاقتور ترین ممالک کے شہریوں کی بھی گرفتاری کا انکشاف،دوران حراست لاتوں ،مکوں سے ٹھکائی

datetime 28  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن میں شہزادوں کے ساتھ ساتھ امریکی و برطانوی کاروباری شخصیات کو بھی حراست میں لینے اور تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔شاہی خاندان سے باخبر ذرائع کے حوالے سے برطانوی اخبار نے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ ولی عہد کے حکم پر کی جانے والی کارروائی میں جن کاروباری شخصیات کو گرفتار کیا گیا ان میں 8 امریکی، 6 برطانوی اور تین فرانسیسی شہری بھی

شامل ہیں۔یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ان افراد کے ساتھ مار پیٹ اور تحقیر آمیز سلوک کیا جارہا ہے، تمام زیر حراست مغربی کاروباری طویل عرصے سے سعودی عرب ہی میں مقیم تھے۔اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے پرائیویسی قوانین کے باعث کچھ بتانے سے گریز کیا، جبکہ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودیہ میں سفارخانہ کو مدد کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔سعودی عرب میں کل 200 افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…