قطرکو اپنی تنہائی پر واویلا کرنے کی بجائے عملی اقداما ت کرنا ہو ں گے،امارات
ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور قرقاش نے کہاہے کہ قطرکامغربی ذرائع ابلاغ میں جا کر اس موقع پر سعودی عرب اور متحدہ امارات کو نشانہ بنانا خطرناک ہے، قطر کو اپنی تنہائی پر واویلا کرنے کی بجائے وہ کرنا چاہیے جو کہ ضروری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ٹوئیٹس… Continue 23reading قطرکو اپنی تنہائی پر واویلا کرنے کی بجائے عملی اقداما ت کرنا ہو ں گے،امارات







































