آئندہ صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لوں گی، ہلیری کلنٹن کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ اگرچہ سیاسی طور پر متحرک رہیں گی لیکن صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اس فیصلے کا اظہار اپنی نئی کتاب ’’واٹ ہیپنڈ‘‘ میں کیا ہے جس کا اجرا منگل کو کیاگیا۔ اس حوالے سے سی بی… Continue 23reading آئندہ صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لوں گی، ہلیری کلنٹن کا اعلان