منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

دعائیں رنگ لے آئیں ،مودی سرکار کا مسئلہ کشمیر حل کرنے کا اعلان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگہ نے اعلان کیا کہ دنیا کی کوئی طاقت بھاجپا حکومت کو مسئلہ کشمیر حل کرنے سے روک نہیں سکتی ہے تاہم پاکستان کی حرکات ہی اس مسئلے کو حل کرنے میں رکاوٹ بن جاتی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے خبر دار کیا کہ پاکستان بھارت کو توڑنے کی کوشش میں لگا ہے لیکن بھاجپا حکومت سخت فیصلے اور سخت اقدام اٹھانے کے لئے تیار ہے

اس دوران انہوں نے نوٹ بندی کو صیح فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر اور شمالی مشرقی ریاستوں میں نوٹ بندی کے فیصلے نے عسکریت پسندی کی کمر توڑ کررکھ دی ہے انہوں نے کہا کہ بھاجپا سرکار نے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا فیصلہ لے لیا ہے اور دنیا کی کوئی بھی طاقت بھاجپا سرکار کو کشمیر کے معاملے کو سلجھانے سے روک نہیں سکتی انہوں نے کہا کہ جو ہم کہتے ہیں کرکے دکھاتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…