جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بارک اوباما نے نئی ڈیوٹی جوائن کرلی ،تنخواہ صرف 17ڈالر

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر بارک اوباما جیوری ڈیوٹی پر پہنچ گئے، شکاگو کی عدالت میں حاضری دی، ان کے اقدام کو جج نے بھی سراہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کی بڑی عسکری طاقت میں سے ایک امریکا کے سابق صدر نے صرف 17 ڈالر معاوضے والی عدالتی نوکری کے لئے خود کو پیش کرکے مثال قائم کردی۔امریکی شہریوں کے فرائض میں سے ایک جیوری ڈیوٹی بھی ہے، کم ہی لوگ خوشی سے عدالتی معاونت کی یہ

ذمہ داری قبول کرتے ہیں، جس کے عوض انہیں یومیہ تقریبا 17ڈالر ملتے ہیں۔درجنوں دیگر شہریوں کے ساتھ سابق صدر بھی شکاگو میں عدالت کو اپنی دستیابی سے آگاہ کرنے پہنچے، البتہ ان کے آگے پیچھے محافظوں کا دستہ تھا۔کْک کاونٹی کے جج نے اوباما کی تعریف کی اور کہا کہ ایک سابق صدر خود کو جیوری کے طور پر پیش کر رہا ہے تو ہر فرد کو آمادہ رہنا چاہیے، تاہم فی الحال اوباما کو کسی کیس میں ذمہ داریاں نہیں سونپی گئیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…