متحدہ شام میں بشارالاسد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی‘ریکس ٹلرسن
جنیوا(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک متحد اور مکمل شام چاہتا ہے اور اس میں موجودہ صدر بشارالاسد کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔وہ جنیوا میں شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹافن ڈی میستورا سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔انھوں نے… Continue 23reading متحدہ شام میں بشارالاسد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی‘ریکس ٹلرسن







































