سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم افرادکیخلاف کریک ڈاؤن جاری،پچھلے 3دنوں میں کتنے ہزار افراد کو گرفتار کرلیاگیا،اعداد و شمار جاری
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ، تین دنوں میں 24 ہزار غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ سے گزشتہ روز جاری کیے گئے تازہ بیان میں کہاگیاکہ اقامہ بارڈر اور وورک قوانین کی خلاف ورزی… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم افرادکیخلاف کریک ڈاؤن جاری،پچھلے 3دنوں میں کتنے ہزار افراد کو گرفتار کرلیاگیا،اعداد و شمار جاری









































