شمالی کوریا سے براہ راست مذاکرات ممکن ہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ
ٹوکیو (آئی این پی )امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ براہ راست مذاکرات خارج از امکان نہیں ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان ایل سیلیون کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ نما کوریا پر… Continue 23reading شمالی کوریا سے براہ راست مذاکرات ممکن ہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ







































